مستعیر رجسٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کتب خانہ) وہ رجسٹر جس میں کتاب کو عاریۃً لینے والے شخص کی رکنیت کی تفصیل درج کرتے ہیں، رجسٹر رکنیت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کتب خانہ) وہ رجسٹر جس میں کتاب کو عاریۃً لینے والے شخص کی رکنیت کی تفصیل درج کرتے ہیں، رجسٹر رکنیت۔